.
Muhammad Ahmad

Muhammad Ahmad

@786Ahmed_

Tweets11.8k
Followers426
Following821
Likes17.8k

Karachi, Pakistan
Joined on January 2013

Statistics

We looked inside some of the tweets by @786Ahmed_ and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
15 minute
Average replies
113
Average retweets
401
Average likes
1868
Tweets with photos
15 / 100
Tweets with videos
25 / 100
Tweets with links
15 / 100

Last Seen Profiles

@LudellaHahn @LudellaHahn
@joppl67889 @joppl67889
@VSCOPictures @VSCOPictures
@srr_terada @srr_terada
@sne_k @sne_k
@p_cqri @p_cqri
@ngkw_S @ngkw_S
@safa_tankisi @safa_tankisi
@yohanie31 @yohanie31
@Jonnie313Morris @Jonnie313Morris
@PakejAdinda @PakejAdinda
@coz6631 @coz6631
@Losty7th @Losty7th
@dawalamu2 @dawalamu2
@marfan_den_i @marfan_den_i
@salcii_ @salcii_
See this video..!! :)

See this video..!! :)

0
1
2

وہ بھی کیاوقت تھاجب مولاناصیب فرمایاکرتےتھے’’حکومت کودودن کی مہلت دیتاہوں ورنہ یہ کردوں گاوہ کردوں گا‘‘
اورہم تھرتھرکانپ رہےتھےبس حکومت گی مولاناصاحب کی ایک زورداربھڑک تراہ ہی نکال دیتی تھی
رہاوقت وہ نہیں رہنااس نےبھی نہیں تبدیلی مولاناصاحب ہی لائیں گے لیکن دومن اورلسی ڈکار کے

9
23
139

کیا لگتا ہے آپ کو...

کیا پاکستان گرے لسٹ سے نکل آئے گا؟؟؟

220
52
495

کشیر میں کشمیریوں پر ہونے والے ہر ظلم
اقوام متحدہ کے کردار کو مشوک کرتا ہے

کشمیر انسانیت کا امتحان ہے اور اقوام متحدہ اس میں فیل ہو رہی

#KashmirAwaitsUNPlebiscite
#TGP_Alpha

5
37
47

صحافی صرف عمران خان کے خلاف جھوٹی خبریں دے کر ہی زندہ بچ سکتے ہیں اپنے بچوں کا پیٹ بھر سکتے ہیں

اگر بلاول جیسے لوگوں کے خلاف سچی خبریں دینے لگ گۓ تو گھر لاشیں ہی پہنچیں گی....

1
7
18
Siasat.pk
1 hour ago

نسٹ کے اسٹوڈنٹس نے سیلفی کو مزید دلکش بنانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا https://urdu.siasat.pk/science-technology/2020-02-17/news-9688 

0
5
38
The Great Leader Quaid_E_AzamMuhammad Ali Jinah ❤️❤️👌👌✌️✌️

The Great Leader Quaid_E_Azam
Muhammad Ali Jinah ❤️❤️👌👌✌️✌️

5
42
80
Mohammad Sarwar
13 hours ago
بوکھلاہٹ کی شکار مودی حکومت کی طرف سے #Kashmir کے لیے آواز بلند کرنیوالی برطانوی رکن پارلیمنٹ @Debbie_abrahams کے ساتھ دہلی ائیرپورٹ پر بدسلوکی اورکشمیر جانے کی اجازت نا دینا شرم ناک ہے۔بھارت جو مرضی کرلے کشمیریوں کے لیے اٹھنے والی آواز دبا نہیں سکتا۔ #UN #AntonioGuterres

بوکھلاہٹ کی شکار مودی حکومت کی طرف سے #Kashmir کے لیے آواز بلند کرنیوالی برطانوی رکن پارلیمنٹ @Debbie_abrahams کے ساتھ دہلی ائیرپورٹ پر بدسلوکی اورکشمیر جانے کی اجازت نا دینا شرم ناک ہے۔بھارت جو مرضی کرلے کشمیریوں کے لیے اٹھنے والی آواز دبا نہیں سکتا۔

#UN #AntonioGuterres

38
1.6k
3.4k
VEENA MALIK
2 hours ago

السلام علیکم

معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا! "جب اللہ تعالیٰ کسی بندہ کو رعایا کا حاکم بناتا ہے اور وہ خیر خواہی کے ساتھ اس کی حفاظت نہیں کرتا تو وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا"
صحیح البخاری ٧١٠
صحیح مسلم ٢٢٧(١٤٢)

32
101
818

**Pakistan Is Shining Bright As Imran Khan Leads It ** || Sach Ki Talash... https://youtu.be/ToKxq4p7Ks4  via @YouTube

0
0
0
اس قوم کی یہ حالت ہے اور اس ملک کو ایک بندہ اکیلے ٹھیک نہیں کر سکتا۔  خود ہی دیکھ لیجیے۔برائے مہربانی ویڈیو ضرور دیکھیں اور ریٹویٹ کریں 👏👏

اس قوم کی یہ حالت ہے اور اس ملک کو ایک بندہ اکیلے ٹھیک نہیں کر سکتا۔ خود ہی دیکھ لیجیے۔
برائے مہربانی ویڈیو ضرور دیکھیں اور ریٹویٹ کریں 👏👏

14
192
282

اک بار عمران خان جلسے میں سٹیج پر تقریر کر رہے تھے ہجوم میں یہ خاتون بھی تھیں ، سٹیج کی طرف کمر کر کے انہوں نے سیلفی لر کر اپلوڈ کر دی اور اوپر لکھ دیا “ عمران خان سے ملاقات “
نوٹ:- یہ ان دنوں کی بات ہے جب یہ صرف درزن ہوا کرتی تھیں ۔ https://twitter.com/hinaparvezbutt/status/1229021558661885958 

19
48
362
VEENA MALIK
13 hours ago

دنیا کا 70 فیصد نمک پاکستان میں ہے بھارت ہمارے گلابی نایاب نمک کو ہمالیہ کا پنک سالٹ لکھ کر یورپی ممالک میں پچاس یورو فی کلو بیچ رہا تھا

سنا ہے پاکستان نے بھارت کو گلابی نمک کی سپلائی روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے

چل مودی! اب ہمالیہ کے پتھروں پر گلابی رنگ کر کے بیچ...!!!

144
1k
5.7k
#BrightAndPeacefulPakistanوزیر اعظم عمران خان کاافغان مہاجرین سےمتعلق عالمی کانفرنس سےخطابگزشتہ 20سال پاکستانی عوام کیلیےاقتصادی لحاظ سے بہت مشکل رہےمیری والدہ بھی ہجرت کرکے ہندوستان سے پاکستان آئیںتمام تر مشکلات کے باوجود پاکستان نے افغان مہاجرین کی مدد جاری رکھی

#BrightAndPeacefulPakistan
وزیر اعظم عمران خان کاافغان مہاجرین سےمتعلق عالمی کانفرنس سےخطاب
گزشتہ 20سال پاکستانی عوام کیلیےاقتصادی لحاظ سے بہت مشکل رہے
میری والدہ بھی ہجرت کرکے ہندوستان سے پاکستان آئیں
تمام تر مشکلات کے باوجود پاکستان نے افغان مہاجرین کی مدد جاری رکھی

0
8
8

برادر عزیز منیب جنجوعہ کی ٹیم IVF کا ٹرینڈ جو وطن عزیز پاکستان کا مثبت چہرہ دنیا کو دکھانے کیلئے ہے خاص طور پر جب اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری پاکستان کے دورے پر ہیں اور FATF
کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے
آج ڈیڑھ بجے دن سے
ضرور حصہ لیجیئے
#BrightAndPeacefulPakistan

22
253
526
گارڈ فادر (نواز شریف) کے اقتدار سے ہٹنے اور عمران خان کے اقتدار سنبالنے سے کون کونسے اچھے کام ہوئے ہیں جانئیے آفتاب اقبال کی زبانی

گارڈ فادر (نواز شریف) کے اقتدار سے ہٹنے اور عمران خان کے اقتدار سنبالنے سے کون کونسے اچھے کام ہوئے ہیں جانئیے آفتاب اقبال کی زبانی

16
792
1.6k
آپ ہماری محبتوں کا محور اور ہمارا فخر ہیں سر جی آپ کی پاکستان کے لیے قربانیاں اور ہمیں دی گئی محبت ہم کبھی بھول نہیں سکتے سر جی آپ کل بھی ہمارے محسن تھے آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہینگےہماری زندگی میں آپ کا کوئی نعمل البدل نہیںLove & Miss u always Sir G 😭❤️@peaceforchange

آپ ہماری محبتوں کا محور اور ہمارا فخر ہیں سر جی

آپ کی پاکستان کے لیے قربانیاں اور ہمیں دی گئی محبت ہم کبھی بھول نہیں سکتے سر جی

آپ کل بھی ہمارے محسن تھے آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہینگے

ہماری زندگی میں آپ کا کوئی نعمل البدل نہیں

Love & Miss u always Sir G 😭❤️@peaceforchange

4
36
89
Jemima Goldsmith
10 hours ago
Who doesn’t love a Lollywood poster? Spotted today by a friend in Lahore... Caption: “what kind of black magic did you do?”  😂😂😂

Who doesn’t love a Lollywood poster? Spotted today by a friend in Lahore...

Caption: “what kind of black magic did you do?” 😂😂😂

1.6k
3.4k
18.6k
Jemima Goldsmith
9 hours ago

Ps. No disrespect intended. Like most of you, I just found it funny. (Plus im a genuine fan of Pakistani film posters, street art & truck art.)

269
575
6.5k

Agr Ye adalti system kam karta to boht se Log kab k farigh ho jate...
Pmln ppp pmlq Aur mqm hoti??
ANP Aur juif jail mei hoti...
Bare bare media tycoon Aur industrialist jail mei hote
Khan ko Ye sab dekhna hi ni parta

4
12
87
شام میں ماں باپ بچوں کوگرجتے ہوئے جہازوں، بموں کی دھماکوںپر ہنسنا سکھاتے ہیںمعصوم بچے پٹاخوں کے آواز مان کر ہنستے ہیں، پھر کسی دن ایسے ہی کسی جہاز سے گرے بم میں پورے خاندان کے چیتھڑے اُڑ جاتے ہیں 😢اللہ کا شُکر ادا کرنے کے ساتھ ان مسلمانوں کے لئیے آواز نہیں اُٹھانی چاہئیے؟

شام میں ماں باپ بچوں کو
گرجتے ہوئے جہازوں، بموں کی دھماکوں
پر ہنسنا سکھاتے ہیں

معصوم بچے پٹاخوں کے آواز مان کر ہنستے ہیں، پھر کسی دن ایسے ہی کسی جہاز سے گرے بم میں پورے خاندان کے چیتھڑے اُڑ جاتے ہیں 😢

اللہ کا شُکر ادا کرنے کے ساتھ ان مسلمانوں کے لئیے آواز نہیں اُٹھانی چاہئیے؟

10
268
504
Next Page