.
•✵⊰✿ 💕رندھاوا صاحب 💞✿⊱✵•

•✵⊰✿ 💕رندھاوا صاحب 💞✿⊱✵•

@AS_RUNDHAWA

Tweets33.3k
Followers15.7k
Following211
Likes107.1k

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏🌹🌹وہ بلندی بھی کس کام کی۔۔۔ کہ انسان چڑھے اور انسانیت سے گر جائے۔۔۔🌹🎋

Punjab, Pakistan
Joined on May 2017

Statistics

We looked inside some of the tweets by @AS_RUNDHAWA and here's what we found interesting.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
1 minute
Average replies
17
Average retweets
31
Average likes
82
Tweets with photos
0 / 100
Tweets with videos
0 / 100
Tweets with links
0 / 100

Last Seen Profiles

@fZOky9N3Ey1COAe @fZOky9N3Ey1COAe
@KurcenliFatih @KurcenliFatih
@dino_for_kamski @dino_for_kamski
@blackbird_71_xx @blackbird_71_xx
@Natsumi_Ohishi @Natsumi_Ohishi
@Cory_D_Raines @Cory_D_Raines
@shekqaps @shekqaps
@GamingCases @GamingCases
@NJEatsMag @NJEatsMag
@HChristie_ @HChristie_
@AtesliBirKisi @AtesliBirKisi
@IntEssexChamber @IntEssexChamber
@estudiantesem @estudiantesem
@sociqlsic @sociqlsic
@0xM7md @0xM7md
@TomClement2 @TomClement2
🍃السلام علیکم 🍃صبح بخیرہمارے معاشرے میں رشتوں کی آڑ میں جتنا نقصان ایک عورت نے دوسری عورتکو پہنچایا ہے ۔اتنا نقصان ایک مرد نے ایک عورت کو نہیں پہنچایا۔

🍃السلام علیکم
🍃صبح بخیر

ہمارے معاشرے میں رشتوں کی آڑ میں
جتنا نقصان ایک عورت نے دوسری عورت
کو پہنچایا ہے ۔اتنا نقصان ایک مرد نے ایک عورت کو نہیں پہنچایا۔

35
61
176

کسی شخص کے جذبات اتنے نازک ہوتے ہیں کہ اس کا سارا دن کسی لفظ ، آواز کے لب و لہجے یا ایک نظر کی وجہ سے تبدیل ہوسکتا ہے۔"

6
36
68

تاریخ گواہ ہے کہ کئی نوجوان ایسے بھی تھے جنہوں نے ہسپتال سے 30 کا لوڈ مانگنے والی "صباء" کا نہ صرف نمبر سیو کیا بلکہ "ایزی لوڈ" بھی کروایا۔

6
6
14

"دنیا کی ہر چیز کی حفاظت کرنی پڑتی ہے مگر علم ایک ایسی چیز ہے کہ وہ تمہاری حفاظت کرتا ہے"
۔ #شب_بخیر ۔ #دوستی_کا_سفر 🦌🧸

2
6
16

مایوس وہ ہوتا ہے جو اللہ پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو اللہ کی دی ہوئی بے شمار نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا.....

#شب_بخیر_زندگی

7
12
29

مسکرانا خود سیکھنا پڑتا ھے
رونا تو دنیا والے سکھا دیتے ہیں
#شب___________بخیر 🙏#AzR ⁦🇵🇰⁩

13
20
44

انسان کی زندگی میں جب تکالیف آتی ہیں تو وہ سمجھتا ہے کہ شائد مجھ سے بے بس انسان کوئی بھی نہیں ہے مگر ایسا ہرگز نہیں ہوتا
ہماری زندگی میں دُکھ اور تکالیف اتنی ہی آتی ہیں جتنا ہم برداشت کرسکتے ہیں بس تھوڑے حوصلے کی ضرورے ہوتی ہے

#فی_امان_اللہ

🥀شب بخیر 🥀

8
24
47

کچھ لوگ ہم سے بات اپنے موڈ کے مطابق کرتے ہیں ،ایسے لوگوں سے پھر فاصلہ رکھ کر بات کرنا ہی سمجھداری ہے کیوں کے ہر بار ہمارا موڈ ان کے موڈ سے میچ نہیں ہوگا کیا پتا جب ہمیں انکی ضرورت ہو تب انکو ہماری ضرورت نا ہو،،،
شام بخیر 🎈

14
31
85

سردار جی شادی کے بعد پہلی بار سسرال گئے
سارا دن بور ہو کر شام کو گلی میں نکلے.. اور
ہمسـائے کے لڑکے سے پوچھا کہ یار یہاں کوئی
تفریح کی چیز نہیں ہے؟..... اِکو ای سی جناب
او وی تُسی لے گئے او... لڑکے نے ٹھنڈی آہ بھر
کے جواب دیا

20
43
102

کسی ایک انسان کو اپنی دنیا بنا لینا سب سے بڑی غلطی ھے اس طرح ھم ان لوگوں کے لئے اپنے دل کے دروازے بند کر دیتے ھیں جو واقعی ھم سے حقیقت میں پیار کرتے ہیں اور ھم اپنے آپ کو ھر اس محبت سے محروم کر دیتے ھیں جس کے ھم مستحق ہیں 😥💔

17
33
75

سمجھ دار انسان تمام انسانوں
سے کچھ نہ کچھ سیکھتا ہے
خواہ دوسرا نسان استاد ہو تا
گیٹ پر کھڑا چوکیدار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

#شام_بخير

1
13
22

سمجھ دار انسان تمام انسانوں
سے کچھ نہ کچھ سیکھتا ہے
خواہ دوسرا نسان استاد ہو تا
گیٹ پر کھڑا چوکیدار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

#شام_بخير

1
13
22

سرد موسم سے کچھ نہیں ہوتا

سرد لہجے عذاب ہوتے ہیں

1
3
11

انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ اپنے ماتحتوں کو ان کا حق دیا جائے اور اس میں سب سے پہلا حق ان کے منہ میں نوالہ دینا ہے۔

9
34
68

میری عادت ہے جب مجھے شدید غصہ آتا ہے تو میں خاموشی اختیار کر لیتا ہوں، بحث کرنے سے اکثر رشتے کمزور ہو جاتے ہیں ___!!

#میرے_مطابق

9
27
65

ہمیشہ اس وقت بولیں جب آپ کو احساس ہو
کہ آپ کے الفاظ جو آپ کہنے جا رہے ہیں
آپ کی خاموشی سے زیادہ خوبصورت ہیں۔۔!

السَّـــــلاَم وعَلَيــْــكُم وَرَحْمَة اللهِ وبرکاتہ
ایمــان بخیـــــر

58
91
305

سخاوت کی بدترین قسم یہ ھے کہ آپ اپنی
نیکیاں دوسروں کو دے دیں غیبت اور چغلی
کر کے بہتان باندھ کر یا گالی گلوچ کے ذریعے
#شام__________بخیر ☕☕#AzR ⁦🇵🇰⁩

16
48
82

دھبڑدوس بھائی کو گاڑی میں بیٹھ کر
سیلفیاں لینے کا بہت شوق ہے.. حالانکہ
انکی ڈپی پی پہ اچانک نظر پڑ جائے تو
ایسے لگتا ہے.... جیسے سٹینڈ پہ نیشنل
کی خراب استری پڑی ہو

خیر سانوں کی

19
41
80

ایک گُجر کا کٹا مسجد میں گھس گیا، گجر
ڈھونڈتا ہوا وہاں پہنچــــا تو مولوی نے اسے
ڈانٹتے ہوئے کہا کہ اس کو سنبھــالتے کیوں
نہیں یہ مسجد میں آگیا ہے........... گجر بولا
ڈنگر جو ہویا کدی سانُوں ویکھیا جےایتھے

42
63
178

فروٹ چاٹ بنانے لگی ہوں🎈

پیاز,ٹماٹر, لہسن بینگن تو ہیں
اور کیا کیا چاہیۓ؟؟🤔🙄🤪

،

رہنمائی کر کہ شکریہ کا موقع دیں😇

65
28
155

شوہر حضرات گھر میں ہر سہولت دینے میں مصروف رہتے کہ اپنی ہوش نی رہتی
مشین میں کپڑے دھل کے نکلتے
پانی کا بڑا بور ہوتے وی فلٹر لگواتے
پانی کے الگ سے ڈسپینسر لگے ہوتے وچارے پانی وی خود پی لیتے
عورتیں چار کپڑے دھو کے کہتی میرا بی پی لو ہورہا آتے کھانے کے لیے لیتے آنا گھر کش نی پکا😂

14
26
92
Next Page